منشیات فروش گرفتار، 1 کلو سے زائد چرس بر آمد

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)تھانہ غازی آباد کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 1 کلو سے زائد چرس بر آمد۔ ایس ایچ او تھانہ غازی آباد سب انسپکٹر خلیل احمد نے ہمراہ ٹیم کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عبدالجبار کے قبضہ سے 1200 گرام چرس بر آمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔