منشیات فروش گرفتار، 11 کلو چرس بر آمد

 اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ)حویلی لکھاپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کوگرفتار کرکے11 کلو چرس بر آمد کرلی، پولیس ترجمان کے مطابق ڈرگ ڈیلر انور خان کو کو موڑ وساویوالہ سے حراست میں لیا گیا ،قانونی کارروائی کا آغازکردیاگیا، منشیات فروشوں کیخلاف انٹیلی جنس کی کارروائیاں جاری ہیں۔