بصیرپور:چھاپے، 9اشتہاری ملزم گرفتار

بصیرپور(خصوصی رپورٹ)ایس ایچ او تھانہ بصیرپور نے چک شیرمحمد،للیکے،کھولے مریدودیگر میں چھاپے مارکر3 بھائیوں سمیت 9اشتہاری ملزموں کوگرفتارکرلیا جن میں محمداحمدٹو، اسکے بھائی عرفان وشاہنوازاورغلام مصطفی،اجمل،علی احمدوغیرہ شامل ہیں۔