تھہ شیخم(خصوصی رپورٹ) قصور کے نواحی خلجی خالصہ میں 8سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ دیاگیا، فیاض احمد نے پولیس تھانہ کھڈیاں کو بتایا کہ میں اور میرا والد اکبر علی گھر میں موجود تھے کہ میرا 8سالہ بیٹا علی رضا روتا ہوا آیا اور اْس نے بتلایا کہ علی حسن عرف کالی نے میرے ساتھ آ دتہ کے فارم کے پاس زیادتی کی ہے، پولیس مصروف کارروائی ہے۔