نئی دہلی(آئی این پی )بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں بارش کے دوران چلتی گاڑیوں پر درخت گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سڑکیں زیرآب آگئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026