اشتہاری کی گرفتاری پر مدعی مقدمہ کی طرف سے 10 لاکھ روپے کا انعام تھا
لاہور(کرائم رپورٹر))2 سال سے کراچی سے مفرور قاتل جوہر ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق ایس ایچ او جوہر ٹاؤن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کے دوران تھانہ گلشن اقبال کراچی کو مطلوب قتل کے جرائم میں ملوث مفرور اشتہاری شاہ نواز کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے مقدمے مفرور اشتہاری کی گرفتاری پر مدعی مقدمہ کی طرف سے 10 لاکھ روپے کا انعام رکھا گیا تھا