جوہر ٹاؤن پولیس نے نقب زن ملزم گرفتار کرلیا

لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نقب زن ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت رمضان کے نام سے ہوئی ملزم گھروں میں داخل ہو کے نقب زنی کی وارداتیں کرتا تھاملزم کے قبضہ سے 1پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کر لی گئی ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کر کے گرفتار کیا گیاملزم نقب زنی سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیاایس پی صدر رانا حسین طاہر کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے