ملزمان کی شناخت عمر بلال اور احمد طارق کے نام سے ہوئی:ایس پی ڈاکٹر غیور احمد خاں
لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن پولیس نے قانون شکن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے منشیات سمیت اسلحہ برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزمان کو دوران سنیپ چیکینگ بھلہ چوک سے گرفتار کیا گیاملزمان کی شناخت عمر بلال اور احمد طارق کے نام سے ہوئی،ملزمان سے 30 گرام سے زائد کوکین اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا کہنا ہے کہ منشیات اور ناجائز اسلحہ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،