خیبرپختونخوا : گندم بحران کا خدشہ، 2ہفتے کا سٹاک رہ گیا

 صوبے کو روزانہ تقریبا 14 ہزار 900 میٹرک ٹن گندم کی ضرورت ہوتی ہے:رپورٹ
پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، صوبے کے سرکاری گوداموں میں صرف 2 ہفتوں کا گندم سٹاک رہ گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق محکمہ خوراک کی دستاویز  میں یہ بات سامنے آئی ہے   گوداموں میں ایک لاکھ 89 ہزارمیٹرک ٹن گندم موجود ہے، صوبے کو روزانہ تقریبا 14 ہزار 900 میٹرک ٹن گندم درکارہے