12سالہ لڑکا راوی میں ڈوب گیا

فیضان ڈوب گیا ، ریسکیو حکام نے لاش نکال لی ، مردہ خانے منتقل ، پولیس کارروائی جاری 
لاہور(کرائم رپورٹر)دریا راوی میں 12سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا بتایا گیا ہے کہ دریا راوی میں 12سالہ فیضان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ریسکیو حکام کے مطابق واٹر ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرکیدریا سے لاش نکال لی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی