12سالہ بچہ نالہ بئیں میں ڈوب گیا

شکرگڑھ ( خصوصی رپورٹ) نالہ بئیں میں نہاتے ہوئے 12 سالہ بچہ ڈوب گیا۔ ریسکیوکے مطابق تین دوستوں نے نالہ بئیں میں چھلانگ لگائی، ایک بچہ لاپتہ ہو گیا۔ ٹیم نے لاپتہ بچے کی تلاش شروع کر دی۔