ٹریفک اہلکار دوران ڈیوٹی چل بسا

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقیمیں ٹریفک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی جان کی بازی ہار گیا بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ چوک میں ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبل محمد سلیم اچانک بیماری کی وجہ سے گر پڑیانہیں فوری طور پر شاہدرہ ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں ابتدائی طبی امداد دی گئی تاہم بعد میں انہیں میو ہسپتال ریفر کیا گیامگر وہ جانبر نہ ہو سکے واقعے نے مقامی پولیس اور شہریوں میں غم و صدمہ پھیلا دیا ہے