لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی ایس پی ڈولفن ہیڈکوارٹرز وحید اسحاق جناح ہسپتال پہنچ گئے ترجمان ڈولفن کے مطابق ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کی ہدایت پر ہسپتال میں زیر علاج ڈولفن جوان علی اکبر سے ملاقات کی اہلکار علی اکبر دوران ڈیوٹی طبیعت بگڑنے پر ہسپتال میں زیر علاج تھاایس پی ڈولفن نے اہلکار کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دیڈی ایس پی ڈولفن نے ڈاکٹرز سے بھی ملاقات کی اہلکار کی صحت بارے استفسار کیاایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کیطرف سے اہلکار کو امدادی رقم پیش کی گئی ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کے مطابق لاہور پولیس کمانڈ کی ہدایت پر اہلکار کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں