لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور (آئی این پی )لاہور سمیت پنجاب میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی تشویشناک سطح تک جا پہنچا ہے۔صوبائی دارالحکومت آلودہ ترین شہروں میں  جمعہ کے روز  پھر سرفہرست آگیا، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 474 کو چھو گیا ہے