لاہور(کرائم رپورٹر) شادباغ کے علاقے سے ڈولفن ٹیم نے پتنگ باز فیاض کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم پتنگوں کو کارٹن میں چھپا کر لے جارہا تھا۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026