راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی میں موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا،گاڑی کاٹائرپھٹ گیا تاہم گورنر محفوظ رہے اور انہیں دوسری گاڑی پر اسلام آباد روانہ کردیا گیا۔ موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا