منشیات فروش سے 2500 گرام چرس برآمد

پاکپتن(خصوصی رپورٹ)تھانہ چکبیدی چوکی سکندر چوک پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شاہد نواز کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 2500 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔