منشیات فروش فروش شہزاد، علیم گرفتار،چرس برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات کی ترسیل ناکام بناتے ہوئے 2منشیات فروش کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات کی ترسیل ناکام بناتے ہوئے 2منشیات فروش شہزاد اور علی علیم کو گرفتار کرلیا ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ملزمان کو نواز شریف کالونی اور ریلوے پھاٹک سے گرفتار کیا   گیاملزمان سے مجموعی طور پر 5 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ملزمان شہزاد اور علی علیم کیخلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیامنشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،