لاہور(کرائم رپورٹر)شیراکوٹ پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے ضلع مردان سے لاہور منشیات دینے کیلئے آنے والے ملزم نواز خان سے 6 کلو 360 گرام چرس اور پستول برآمد کر لیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026