معاشی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کئے جائیں:اسحاق ڈار

اسلام آباد (آئی این پی)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ٹیکس نیٹ اور ریونیو بڑھانے پر زور دیا ہے۔ ٹیکس دہندگان پر اضافی بوجھ نہ ڈالنے کی تجویز بھی سامنے آگئی۔