فجی جزائر میں زلزلہ، شدت 5.9 ریکارڈ

 فرینکفرٹ(آئی ا ین پی )جرمنی کے جیوفزیکل ریسرچ سینٹر کے مطابق بحرالکاہل کے علاقے میں واقع فجی جزائر کے جنوب میں 5.9 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا  ۔عالمی میڈیا  رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز 23.31 درجے جنوبی عرض بلد اور 176.16 درجے مغربی طول بلد پر تھا۔زلزلے کی گہرائی 173.3 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،