سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ٹک ٹاک لائیو کے دوران فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ٹک ٹاک لائیو کے دوران فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

میکسیکو میں بیوٹی سیلون میں ٹک ٹاک لائیو کے دوران 23 سالہ انفلوئنسر پر حملہ، صنفی بنیاد پر قتل (فیما سائیڈ) کی تحقیقات جاری

ویلے ریا مارکیز کی انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر تقریباً 2 لاکھ فالوورز تھے، حملے سے پہلے قیمتی تحفے کے حوالے سے پریشان تھیں.میکسیکو میں خواتین کے خلاف تشدد میں اضافہ، فیما سائیڈ کے واقعات خطرناک حد تک پہنچ گئے ہیں۔