لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو اعدادو شمار کے مطابق 249ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں ،صوبائی دارالحکومت312متاثرین کے ساتھ پہلے،فیصل آباد87حادثات میں95متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبر پر رہا۔ شیئر کریں: