ریسکیو 1122‘شہر میں 302 حادثات کی کالز

لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122 کے اعدادو شمار کے مطابق 302ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں ،صوبائی دارالحکومت333متاثرین کے ساتھ پہلے ، فیصل آباد 95حادثات میں97متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبر پر رہا۔