لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈنے ملزم کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتارکرلیاملزم کی گرفتاری واردات کی منصوبہ بندی کرتیہوئے عمل میں لائی گئی۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم نے گزشتہ روزشہری سیموبائل چھینا تھا،ڈولفن نیملزم کو رنگے ہاتھوں فرنیچر مارکیٹ سے گرفتار کیاملزم کے قبضہ سے چھینے گئے 2 موبائل برآمد ہوئے، ملزم وقاص ریکارڈ یافتہ،تھانہ نوانکوٹ کے حوالے کردیا گیا۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد نے ڈولفن ٹیم کو شاباش اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے