لندن (آئی این پی ) برطانوی عدالت نے 10سالہ بچی سارہ شریف کے قاتل والدین کی سزائوں میں کمی کے لیے اپیل مسترد کر دی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق سزائوں میں کمی کے لیے رائل کورٹ آف جسٹس میں اپیل کی سماعت 3ججوں نے کی۔تاہم عدالت نے سارہ شریف کے قاتل والدین کی سزائوں میں کمی کی اپیل مسترد کردی ۔