بہترین سہولیات مہیا کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے:ڈی آئی جی کی گفتگو
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے ایس پی یو ہیڈکوارٹر مناواں لاہور میں میس کا دورہ کیاڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے فورس کو فراہم کیے جانے والے کھانے کے معیار کا تفصیلی جائزہ لیا ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے میس میں موجود اہلکاروں سے ملاقات کی، ان سے کھانے کے معیار کے بارے میں دریافت کیا ڈی آئی جی غازی صلاح الدین کے مطابق ایس پی یو پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو معیاری اور غذائیت سے بھرپور خوراک فراہم کی جائے میس میں حفظان صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل در آمد یقینی بنایا جائیاہلکاروں کو بہترین سہولیات مہیا کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے