ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شعیب خرم جانباز کی زیر صدارت اجلاس

لاہور (کرائم رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب شہزادہ سلطان کی ہدایت پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب شعیب خرم جانباز کی زیر صدارت سٹینڈنگ ریویو بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی انویسٹی گیشن احمد شاہ نواز، ایس پی انویسٹی گیشن بشریٰ نثار، ڈی ایس پی انویسٹی گیشن حبیب اللہ سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران تبدیلی? تفتیش سے متعلق 13 مقدمات زیرِ بحث آئے