اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کوارسال کر دی ہے۔مشترکہ اجلاس 20جنوری صبح 10:30پر طلب کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم قانون سازی ہو گی۔