قصور(خصوصی رپورٹ)بھلو سٹاپ کے قریب راستے میں گرا بجلی کا تار ہٹاتے کرنٹ لگنے سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، رکشہ ڈرائیور شکیل روزگار کی تلاش میں گھر سے نکلا تھا کہ موت کی آغوش میں چلا گیا،ورثانے قانونی کارروائی سے انکار کردیا۔ شیئر کریں: