1ملزم گرفتار،کروڑ روپے کی ہیروئن،ڈرون بر آمد

، ملزم سلطان اورامانت دتہ ڈرون کے ذریعے منشیات فروخت کرتے تھے،
 شکر گڑھ ( خصوصی رپورٹ )بدوال موڑ پر پولیس ناکہ پر اہلکاروں  نے   منشیات فروش کو گرفتارکرکے کروڑرو پے مالیت کی ساڑھے4کلو ہیروئن اور ڈرون بر آمد کر لیا،ساتھی فرارہوگیا ،ملزم سرحدی موضع بڑا بھائی سے موٹر سائیکل پر آرہے تھے ، ملزم سلطان اورامانت دتہ ڈرون کے ذریعے منشیات فروخت کرتے تھے، دوسرا ملزم فرار ہو گیا ، 2موٹرسائیکل سوار ملزموں سمیت 6 کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔