موٹرسائیکل اوررکشہ میں ٹکر،3افرادزخمی

پاکپتن(خصوصی رپورٹ) گوگیرہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار اور لوڈر رکشہ میں ٹکرکے باعث 3 افراد شدید زخمی ہو گئے، ریسکیو اہل کاروں نے موٹر سائیکل سوار تینوں افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔