مین ہول میں گر کر خاتون زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)پیر محل بھوبتیاں چوک رائیونڈ روڈ مین ہول میں گر کر 55سالہ خاتون زخمی ہوگئی بتایا گیا ہے کہ پیر محل بھوبتیاں چوک رائیونڈ روڈ میں 55سالہ فہمیدہ کھولے مین ہول کے اندر گرگئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے 55سالہ فہمیدہ بی بی کو زندہ مین ہول سے نکال لیا ریسکیو نے زخمی فہمیدہ بی بی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کردیا