مدرسے جاتا 13 سالہ طالبعلم اغوا

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) چیچہ وطنی سے دینی مدرسہ کے 13 سالہ طالبعلم کو اغوا کرلیا گیا۔ نواحی گائوں 39 بارہ ایل کے مدرسہ میں محمد بلال قرآن پاک حفظ کرنے جارہاتھا، نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔