قصور(خصوصی رپورٹ)قصور میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتیں، ڈاکو ئوں نے لاکھوں روپے نقدی ،موبائل فون، طلائی زیورات اور موٹر سائیکلیں چھین لیں،جمبر موڑ پتوکی کے قریب مزاحمت کرنے پر ڈاکو ئوں نے فائر مارکر 45سالہ شہری 45 سالہ بشیر احمد کو زخمی کردیا۔