اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ)اوکاڑہ پولیس نے 2 افراد گرفتار کر کے13 پتنگیں اور 3 ڈور کی چرخیاں بر آمدکرکے مقدمات درج کرلئے۔ تھانہ بصیر پور کے ایس ایچ او فرخ حسین کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے دوپتنگ بازملزموں علی حمزہ اور سجاد احمد کے قبضہ سے 13پتنگیں اور 3 چرخیاں بر آمد کیں اور ان کے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج کئے۔