لاہور (کرائم رپورٹر ) ایل ڈی اے ٹاون پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک ہے۔ ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کر کے102املاک سربمہر کر دیں۔ شیئر کریں: