لاہور (خصوصی رپورٹ) غیر قانونی کمرشل سرگرمیاں کرنے والوں اور کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ ایل ڈی اے ے ایک ہی دن میں گرینڈ کریک ڈا ئون کرتے ہوئے 373املاک سربمہر کر دیں ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026