شاہ عالم مارکیٹ و اطراف میں انسداد تجاوزات کارروائیاں کی گئیں
لاہور (کرائم رپورٹر) سی او ایم سی ایل شاہد عباس کاٹھیا کی زیر نگرانی شاہ عالم مارکیٹ و اطراف میں انسداد تجاوزات کارروائیاں کی گئیں ،بھاری مشینری کی مدد سے 21 املاک کو مسمار کر ایا گیا ، عارضی و مستقل تجاوزات کا فی الفور خاتمہ کر ایا جا رہا ہے۔