5 غیرقانونی املاک مسمار ، 63سربمہر

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے ٹیموں کا ایل ڈی اے سٹی روڈ، شاہد ٹا ئون، پاک عرب ہا ئوسنگ سکیم، گلبرگ، فیصل ٹا ئون، کینال روڈ، شادمان اور پونچھ روڈ پر آپریشن، 5 غیرقانونی املاک مسمار اور63 سربمہر کر دی گئیں۔