لاہور (خصوصی رپورٹ ) ایل ڈی اے ٹا ئون پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک رہا، مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے3غیرقانونی املاک مسمار،54املاک سربمہرکر دیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026