ایل ڈی اے ،متعددغیرقانونی کمرشل املاک مسمار

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے ٹیموں نے متعددغیرقانونی کمرشل املاک مسمارجبکہ136املاک سربمہر کر دیں۔ٹیموں نے علامہ اقبال ٹاو ن، ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا، گلبرگ، نیو گارڈن ٹاو ن،جوہر ٹاو ن، گلشن راوی، جی ٹی روڈ، ریس کورس روڈ، شادمان اور سبزہ زار میں آپریشن کیا۔