آلودہ ترین شہروں میں دہلی کا پہلا ، لاہور کا دوسرا نمبر

ہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب کے مختلف شہروں میں آلودگی کے ڈیرے برقرار ہیں، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کا ایئر کوالٹی انڈیکس 455 تک جا پہنچا، بھارتی دارالحکومت دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے، اے کیو آئی 761 ریکارڈ کیا گیا ہے