ملک کولیکشن سنٹر کیخلاف کارروائی،مشینری، سامان ضبط

پاکپتن(خصوصی رپورٹقبولہ شریف کے علاقے چوک مرلے میں پنجاب فورڈ اتھارٹی کی ملک کولیکشن سنٹر پر کارروائی ،غیر معیاری دودھ کی پروڈکشن بند کر دی گئی۔بھاری مقدار میں مشینری اور سامان ضبط کر لیا گیا۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید نے کہا کہ عوام کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔