خاتون 40 فٹ گہرے کنویں میں گر گئی، ریسکیو اہلکاروں نے بحفاظت نکال لیا

 عارفوالہ، پاکپتن (خصوصی رپورٹ) نواحی گا ئوں 21 ای بی میں خاتون 40 فٹ گہرے کنویں میں گر گئی، ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی، بحفاظت باہر نکال لیا۔متاثرہ خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔کنویں کی حفاظتی سلیب ٹوٹنے کی وجہ سے خاتون کنویں میں گری۔