2ملزم گرفتار، گٹکابرآمد

لاہور(کرائم رپورٹر ) شادباغ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ملزمان عبدالجبار اور حسنین کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 40 کلو لیکوئیڈ گٹکا 25 پیکٹ چونا گٹکا تیار کرنے والے اوزار اور خام مال سمیت دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔