لاہور(کرائم رپورٹر) برکی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزموں عباس اور نزاکت سے رائفل، پستول، میگزینز اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ شیئر کریں:
لاہور میں مہنگائی بے قابو، سرکاری نرخنامے کے برعکس سبزیاں اور پھل مہنگے داموں ... 11:28 AM, 14 Oct, 2026