لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او مصطفی آباد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 3 شراب فروش کو سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 80لیٹر دیسی زہریلی شراب کو برآمد کرلی پولیس کے مطابق ایس ایچ او مصطفی آباد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 3 شراب فروش زین نعمان اور سعود کو سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 80لیٹر دیسی زہریلی شراب کو برآمد کرلی ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزمان سے 80 لیٹر دیسی زہریلی شراب برآمد کر لی گئی ملزمان کا نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا بھی اعتراف کیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ایس پی کینٹ اویس شفیق نے ایس ایچ او مصطفی آباد نوید اسلم اور پولیس ٹیم کو شاباش دی نو جوان نسل کو تباہ و برباد کرنے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں،پاک شہر سے منشیات جیسی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کے لیے لاہور پولیس کا ساتھ دیں،