اغواء اور زیادتی مقدمات ، 2اشتہاری گرفتار

عاشق اورراشد کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ برکی اورچوکی اڈہ پلاٹ کے حوالے
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور وہاڑی پولیس کو اغواء اور  زیادتی کے مقدمات میں مطلوب 2اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے اڈہ پلاٹ اوربرکی روڈ سے ملزمان کو گرفتار کیاکریمنل ریکارڈ کیمطابق دونوں ملزمان 'A' کیٹگری کے اشتہاری ہیں ملزمان اغواء￿ ، زیادتی کے مقدمات میں وہاڑی و لاہور پولیس کو مطلوب تھیملزمان کیخلاف تھانہ کرم پور 518/24 (وہاڑی) اور 970/20 باٹا پور (لاہور) میں مقدمات درج ہیں۔ملزمان عاشق اورراشد کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ برکی اورچوکی اڈہ پلاٹ کے حوالے کر دیا گیاایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کا کہنا ہے کہ ڈولفن سکواڈ ای
 پولیس ایپ کی مدد سے بین الاضلاعی ملزمان بھی پولیس کی گرفت میں ہیں