لاہور (کرائم رپورٹر)ڈیفنس ڈولفن سکواڈ نے ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ گرفتار ملزم گھروں کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں کو نشانہ بناتا تھا اور پیشہ ورانہ طریقے سے وارداتیں کرتا ،ملزم ماجو تھانہ ڈیفنس بی کے حوالے کر دیا گیا۔ شیئر کریں:
قطر سے اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گیا، سردیوں میں گیس بحران کا ... 12:00 PM, 14 Oct, 2026
فیئر فورڈ ایئربیس سازش کا الزام، ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کرکے مطالبہ کردیا 12:00 PM, 14 Oct, 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے پہلے معاملات بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی، شہباز ... 12:00 PM, 14 Oct, 2026